مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطهارة— طہارت کے بارے میں روایات
بَابُ الْوُضُوءِ مِنْ مَسِّ الْأَصْنَامِ . باب: بت کو چھونے پر وضو کرنا
حدیث نمبر: 1273
وَعَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ قَالَ : " مَنْ مَسَّ صَنَمًا فَلْيَتَوَضَّأْ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ صَالِحُ بْنُ حَيَّانَ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا بریدہ بن حصیب رضی اللہ عنہ نبی کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” جو شخص بت کو چھو لے ، اُسے وضو کرنا چاہیے “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی صالح بن حیان ہے اور وہ ضعیف ہے ۔