مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
بَابُ التَّرَنُّمِ بِالْقُرْآنِ . باب: ترنم کے ساتھ قرآن پڑھنا
حدیث نمبر: 11696
عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنَّ اللَّهَ لَمْ يَأْذَنْ لِمُتَرَنِّمٍ بِالْقُرْآنِ " . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ وَهُوَ كَذَّابٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا جابر بن عبدالله رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” بے شک اللہ تعالیٰ کسی بھی چیز کو اتنی توجہ سے نہیں سنتا ، جتنی توجہ سے وہ قرآن کو ترنم سے پڑھنے والے کو سنتا ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن داؤد شاذ کونی ہے اور وہ کذاب ہے ۔