مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
قَوْلُهُ تَعَالَى : وَذَا النُّونِ - الْآيَةَ . باب: ارشاد باری تعالیٰ ہے :’’ بے شک تم اور اللہ کو چھوڑ کر تم جن کی عبادت کرتے ہو ، وہ جہنم کا ایندھن ہیں “
حدیث نمبر: 11175
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ - يَعْنِي ابْنَ مَسْعُودٍ - : وَذَا النُّونِ إِذْ ذَهَبَ مُغَاضِبًا قَالَ : عَبْدٌ أَبَقَ مِنْ سَيِّدِهِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ بات منقول ہے ( ارشاد باری تعالیٰ ہے : ) ” اور مچھلی والا کہ جب وہ غصے کے عالم میں نکلا “ ۔ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ایک غلام اپنے آقا کو چھوڑ کے چلا گیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔