مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب التفسير— تفسیر کے بارے میں روایات
29 - 10 - سُورَةُ " بَرَاءَةٌ " باب: سورت توبہ کا بیان
حدیث نمبر: 11035
عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ : الَّتِي تُسَمُّونَ سُورَةَ التَّوْبَةِ هِيَ سُورَةُ الْعَذَابِ ، وَمَا يَقْرَؤُونَ مِنْهَا مِمَّا كُنَّا نَقْرَأُ إِلَّا رُبْعَهَا . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : تم لوگ جسے سورت توبہ کا نام دیتے ہو وہ سورت عذاب ہے ، اور اب اس میں سے جتنے حصے کی تلاوت کی جاتی ہے یہ اس کا چوتھائی حصہ ہے جو ہم اس کی تلاوت کیا کرتے تھے ( یعنی باقی آیات منسوخ ہو گئی ہیں ) ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔