حدیث نمبر: 11011
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كَانَتْ قُرَيْشٌ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ وَهُمْ عُرَاةٌ ، يُصَفِّرُونَ وَيُصَفِّقُونَ ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللَّهِ فَأُمِرُوا بِالثِّيَابِ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ يَحْيَى الْحِمَّانِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : پہلے قریش بیت اللہ کا برہنہ ہو کر طواف کرتے تھے وہ سیٹیاں بجاتے تھے ، اور تالیاں بجایا کرتے تھے ، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی : ” تم یہ فرما دو کہ کس نے اللہ کی زینت کو حرام قرار دیا ہے “ ۔ تو ان لوگوں کو کپڑے پہنے کا حکم دیا گیا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی یحیی حمانی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب التفسير / حدیث: 11011
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12324)»