فہرستِ ابواب — اللؤلؤ والمرجان

باب في الحض على التوبة والفرح بها

باب: توبہ کی ترغیب دلانا اور اللہ تعالیٰ توبہ سے خوش ہوتے ہیں

حدیث 1746–1748

باب في سعة رحمة الله تعالى وأنها سبقت غضبه

باب: اللہ تعالیٰ کی رحمت وسیع ہے اور اس کے غصے پر حاوی ہے

حدیث 1749–1753

باب قبول التوبة من الذنوب وإِن تكررت الذنوب والتوبة

باب: گناہوں سے توبہ قبول ہوتی ہے اگرچہ بار بار گناہ کیے جائیں اور بار بار توبہ کی جائے

حدیث 1754–1754

باب غيرة الله تعالى وتحريم الفواحش

باب: اللہ تعالیٰ کی غیرت کا بیان اور بے حیائی حرام ہے

حدیث 1755–1757

باب قوله تعالى إِن الحسنات يذهبن السيئات

باب: ’’فرمان الٰہی نیکیوں سے برائیاں ختم ہو جاتی ہیں‘‘

حدیث 1758–1759

باب قبول توبة القاتل وإِن كثر قتله

باب: قاتل کی توبہ کی قبولیت اگرچہ اس نے بہت زیادہ قتل کیے ہوں

حدیث 1760–1761

باب حديث توبة كعب بن مالك وصاحبيه

باب: کعب بن مالک رضی اللہ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی توبہ قبول ہونے کا بیان

حدیث 1762–1762

باب في حديث الإفك وقبول توبة القاذف

باب: واقعہ افک کا بیان اور تہمت طراز کی توبہ کی قبولیت

حدیث 1763–1764

اس باب کی تمام احادیث