کتب حدیث ›
اللؤلؤ والمرجان › ابواب
› باب: مسجد قبا کی فضیلت اور وہاں نماز پڑھنے اور اس کی زیارت کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 883
883 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِي قُبَاءً رَاكِبًا وَمَاشِيًا
مولانا داود راز
سیّدنا ابن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم قباء آتے کبھی پیدل اور کبھی سواری پر۔