کتب حدیث ›
اللؤلؤ والمرجان › ابواب
› باب: مسجد میں پیشاب کو پانی سے دھونا ضروری ہے اور زمین پانی پیشاب سے پاک ہو جاتی ہے اس کی کھدائی ضروری نہیں
حدیث نمبر: 162
162 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا بَالَ فِي الْمَسْجِدِ فَقَامُوا إِلَيْهِ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : لاَ تُزْرِمُوهُ ثُمَّ دَعَا بِدَلْوٍ مِنْ مَاءٍ فَصُبَّ عَلَيْهِ
مولانا داود راز
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک دیہاتی نے مسجد میں پیشاب کر دیا۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس کی طرف دوڑے لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اس کے پیشاب کو مت روکو پھر آپ نے پانی کا ڈول منگوایا اور وہ پیشاب کی جگہ پر بہا دیا۔