فہرستِ ابواب — اللؤلؤ والمرجان

باب الإیمان ما ہو وبیان خصالہ

باب: ایمان اور اس کے خصائل کا بیان

حدیث 5–5

باب بيان الصلوات التي هي أحد أركان الإسلام

باب: نماز کا بیان جو ارکان اسلام میں ہے

حدیث 6–6

باب بيان الإيمان الذي يدخل به الجنة

باب: ایمان کا بیان جس سے جنت میں داخل ہوگا

حدیث 7–8

باب قول النبي صلی اللہ علیہ وسلم بُني الإسلام على خمس

باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے

حدیث 9–9

باب الأمر بالإيمان بالله ورسوله وشرائع الدين والدعاء إليه

باب: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کا حکم اور دین کے احکامات وشرائع اور اس کی دعوت دینا

حدیث 10–12

باب الأمر بقتال الناس حتى يقولوا لا إِله إِلا الله محمد رسول الله

باب: جو لوگ لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ نہیں کہتے ان سے جنگ کرنے کا حکم ہے

حدیث 13–15

باب أول الإيمان قول لا إله إلا الله

باب: ایمان کا بنیادی اور پہلا جزو لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے

حدیث 16–16

باب من لقي الله بالإيمان وهو غير شاك فيه دخل الجنة وحرم على النار

باب: جو شخص اللہ تعالیٰ سے ایمان کی حالت میں ملاقات کرے گا جس میں اسے کوئی شک وشبہ نہ ہو تو وہ جنت میں داخل ہوگا اور آگ اس پر حرام ہے

حدیث 17–20

باب شعب الإيمان

باب: ایمان کی شاخوں کا بیان

حدیث 21–23

باب بيان تفاضل الإسلام وأي أموره أفضل

باب: اسلام کے افضل مفضول ہونے کا بیان اور کون سا اسلام افضل ہے

حدیث 24–25

باب بيان خصال من اتصف بهن وجد حلاوة الإيمان

باب: ان خصلتوں کا بیان جن کے ساتھ موصوف شخص ایمان کی مٹھاس پا لیتا ہے

حدیث 26–26

باب وجوب محبة رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم أكثر من الأَهل والولد والوالد والناس أجمعين

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اہل وعیال، ماں باپ اور سب لوگوں سے زیادہ محبت رکھنا واجب ہے (اور جس کو ایسی محبت نہ ہو وہ مومن نہیں)

حدیث 27–27

باب الدليل على أن من خصال الإيمان أن يحب لأَخيه ما يحب لنفسه من الخير

باب: ایمان کی خصلت یہ ہے کہ اپنے مسلمان بھائی کے لیے وہی چاہے جو اپنے لیے چاہتا ہے

حدیث 28–28

باب الحث على إِكرام الجار والضيف وقول الخير أو لزوم الصمت وكون ذلك كله من الإيمان

باب: ہمسایہ اور مہمان کی خاطر داری کی ترغیب اور اچھی بات کہنے ورنہ چپ رہنے کی فضلیت اور ان باتوں کا ایمان میں داخل ہونا

حدیث 29–30

باب تفاضل أهل الإيمان فيه ورجحان أهل اليمن فيه

باب: اہل ایمان کا ایمان ایک دوسرے سے کم زیادہ ہونا اور یمن کے لوگوں کا ایمان زیادہ ہونا

حدیث 31–34

باب بيان أن الدين النصيحة

باب: دین خیر خواہی، سچائی اور خلوص کو کہتے ہیں

حدیث 35–35

باب بيان نقصان الإيمان بالمعاصي ونفيه عن المتلبس بالمعصية على إرادة نفي كماله

باب: ایمان نافرمانیوں سے کم ہوتا ہے اور نافرمان سے ایمان کی نفی کرنے سے اس کے کمال کی نفی مراد ہے

حدیث 36–36

باب بيان خصال المنافق

باب: منافق کی خصلتیں

حدیث 37–38

باب بيان حال إيمان من قال لأَخيه المسلم يا كافر

باب: مسلمان بھائی کو کافر کہنے والے کا ایمان

حدیث 39–39

باب بيان حال إيمان من رغب عن أبيه وهو يعلم

باب: اپنے باپ سے پھر جانے، نفرت کرنے اور دانستہ دوسرے کو باپ بنانے والے کے ایمان کا بیان

حدیث 40–42

باب بيان قول النبيّ صلی اللہ علیہ وسلم سباب المسلم فسوق وقتاله كُفر

باب: مسلمان کو گالی دینا برا کہنا گناہ ہے اور اس سے لڑنا کفر ہے

حدیث 43–43

باب لا ترجعوا بعدي كفارًا يضرب بعضكم رقاب بعض

باب: میرے بعد ایک دوسرے کی گردنیں مار کر کافر نہ بن جانا (فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم )

حدیث 44–45

باب بيان كفر من قال مطرنا بالنوء

باب: اس شخص کا کافر بن جانا جو کہے کہ بارش ستاروں کی گردش سے ہوئی

حدیث 46–46

باب الدليل على أن حب الأَنصار من الإيمان

باب: اس بات کی دلیل کہ انصار سے محبت ایمان کی نشانی ہے

حدیث 47–48

باب بيان نقصان الإيمان بنقص الطاعات

باب: عبادت کی کمی سے ایمان کے کم ہونے کا بیان

حدیث 49–49

باب بيان كون الإيمان بالله تعالى أفضل الأعمال

باب: اللہ پر ایمان لانا سب کاموں سے بڑھ کر ہے

حدیث 50–52

باب كون الشرك أقبح الذنوب وبيان أعظمها بعده

باب: شرک سب گناہوں سے بڑا گناہ ہے اور اس کے بعد کون سا گناہ؟ اس کا بیان

حدیث 53–53

باب بيان الكبائر وأكبرها

باب: کبیرہ گناہوں اور ان میں بڑے گناہوں کا بیان

حدیث 54–57

باب من مات لا يشرك بالله شيئًا دخل الجنة

باب: جو شخص شرک سے پاک حالت میں مرے وہ جنت میں جائے گا

حدیث 58–60

باب تحريم قتل الكافر بعد أن قال لا إِله إِلا الله

باب: کافر کو لا الٰہ الا اللہ کہنے کے بعد قتل کرنا حرام ہے

حدیث 61–62

باب قول النبي صلی اللہ علیہ وسلم من حمل علينا السلاح فليس منا

باب: مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے والا مسلمان نہیں

حدیث 63–64

باب تحريم ضرب الخدود وشق الجيوب والدعاء بدعوى الجاهلية

باب: رخسار پر مارنا گریبان پھاڑنا اور جاہلیت کی سی باتیں کرنا حرام ہے

حدیث 65–66

باب بيان غلظ تحريم النميمة

باب: چغل خوری سخت حرام ہے

حدیث 67–67

بيان غلظ تحريم إِسبال الإِزار والمن بالعطية وتنفيق السلعة بالحلف، وبيان الثلاثة الذين لا يكلمهم الله يوم القيامة ولا ينظر إليهم، ولا يزكيهم ولهم عذاب أليم

باب: تہبند ٹخنوں سے نیچے رکھنے اور احسان کر کے جتانے اور جھوٹی قسم کھا کر مال بیچنے کی سخت حرمت کا بیان اور ان تین آدمیوں کا بیان جن سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن بات نہ کرے گا اور نہ ان کی طرف دیکھے گا، نہ ان کو پاک کرے گا بلکہ ان کو دکھ کا عذاب ہوگا

حدیث 68–68

باب بيان غلظ تحريم قتل الإِنسان نفسه وأن من قتل نفسه بشيء عذب به في النار، وأنه لا يدخل الجنة إلا نفس مسلمة

باب: خود کشی کی سخت حرمت اور خود کشی کرنے والے کا عذاب جہنم میں مبتلا ہونا اور جنت میں سوائے مسلمان کے کسی کا نہ جانا

حدیث 69–73

باب غلظ تحريم الغلول وأنه لا يدخل الجنة إلا المؤمنون

باب: مال غنیمت چوری کرنا سخت حرام ہے اور جنت میں صرف ایماندار ہی جائیں گے

حدیث 74–74

باب هل يؤاخذ بأعمال الجاهلية

باب: کیا قبول اسلام کے بعد زمانہ کفر کے اعمال کا مواخذہ ہوگا؟

حدیث 75–75

باب كون الإِسلام يهدم ما قبله وكذا الهجرة والحج

باب: حج اور ہجرت سے اگلے گناہوں کا معاف ہو جانا

حدیث 76–76

باب حكم عمل الكافر إِذا أسلم بعده

باب: کافر اگر کفر کی حالت میں نیک کام کرے پھر مسلمان ہو جائے اس کے عمل کا حکم

حدیث 77–77

باب صدق الإيمان وإِخلاصه

باب: ایمان کی سچائی اور خلوص کا بیان

حدیث 78–78

باب تجاوز الله عن حديث النفس والخواطر بالقلب إِذا لم تستقر

باب: اللہ جل جلالہ نے دل کی بات اور خواہشات کو جب تک ان پر عمل نہ کیا جائے، بخش دیا

حدیث 79–79

باب إِذا هم العبد بحسنة كتبت وإِذا هم بسيئة لم تكتب

باب: جب بندہ دل میں نیکی کا ارادہ کرتا ہے تو اس کی نیکی لکھ لی جاتی ہے اور اگر برائی کا ارادہ کرے تب تک نہیں لکھی جاتی جب تک اس پر عمل نہ کر لے

حدیث 80–81

باب الوسوسة في الإِيمان وما يقوله من وجدها

باب: وسوسے کا بیان اور جب وسوسہ آئے تو کیا کرے

حدیث 82–83

باب وعيد من اقتطع حق مسلم بيمين فاجرة بالنار

باب: جو شخص جھوٹی قسم کھا کر کسی مسلمان کا حق مارے اس کی سزا جہنم ہے

حدیث 84–84

باب الدليل على أن من قصد أخذ مال غيره بغير حق كان القاصد مهدر الدم في حقه، وإن قتل كان في النار، وأن من قتل دون ماله فهو شهيد

باب: جو شخص پرایا مال ناحق چھیننا چاہے تو اس کا خون مباح ہے اور اگر مارا جائے تو جہنم میں جائے گا اور مال والا اگر اپنا مال بچانے میں مارا جائے تو وہ شہید ہے

حدیث 85–85

باب استحقاق الوالي الغاش لرعيته النار

باب: جو حاکم رعایا کے حقوق میں خیانت کرے اس کے لیے جہنم ہے

حدیث 86–86

باب رفع الأمانة والإيمان من بعض القلوب وعرض الفتن على القلوب

باب: بعض دلوں سے امانت اور ایمان اٹھ جانے کا بیان اور فتنوں کا دلوں میں آنا

حدیث 87–87

باب بيان أن الإسلام بدأ غريبا وسيعود غريبا وأنه يأرز بين المسجدين

باب: اسلام غربت کے ساتھ شروع ہوا اور پھر غریب ہو جائے گا اور سمٹ کر دو مسجدوں تک رہ جائے گا

حدیث 88–89

باب جواز الاستسرار للخائف

باب: اپنی عزت یا جان سے ڈرنے والا اپنے ایمان کو چھپا سکتا ہے

حدیث 90–90

باب تألف قلب من يخاف على إيمانه لضعفه والنهي عن القطع بالإيمان من غير دليل قاطع

باب: جو شخص ضعیف الایمان ہو اس کی دلجوئی کرنا اور جب تک ایمان کا یقین نہ ہو کسی شخص کو مومن نہ کہنا

حدیث 91–91

باب زيادة طمأنينة بتظاهر الأَدلة

باب: جب دلیلیں خوب پہنچ جائیں تو دل کو زیادہ اطمینان حاصل ہوتا ہے

حدیث 92–92

باب وجوب الإيمان برسالة نبينا محمد صلی اللہ علیہ وسلم إِلى جميع الناس ونسخ الملل بملته

باب: ہمارے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا یقین کرنا اور تمام شریعتوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شریعت سے منسوخ سمجھنا واجب ہے

حدیث 93–94

باب نزول عيسى بن مريم حاكما بشريعة نبينا محمد صلي الله عليه وسلم

باب: حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نازل ہونے اور ان کے شریعت محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے موافق چلنے کا بیان

حدیث 95–96

باب بيان الزمن الذي لا يقبل فيه الإيمان

باب: اس زمانے کا بیان جب ایمان مقبول نہ ہوگا

حدیث 97–98

باب بدء الوحى إِلى رسول الله ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر وحی اترنا کیونکر شروع ہوا

حدیث 99–101

باب الإسراء برسول الله صلی اللہ علیہ وسلم إِلى السموات وفرض الصلوات

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا آسمانوں پر تشریف لے جانا اور نمازوں کا فرض ہونا

حدیث 102–106

باب في ذكر المسيح بن مريم والمسيح الدجال

باب: مسیح بن مریم علیہ السلام اور مسیح دجال کا ذکر

حدیث 107–109

باب في ذكر سدرة المنتهى

باب: سدرۃ المنتہیٰ کا بیان

حدیث 110–110

باب معنى قول الله عز وجل: (ولقد رآه نزلة أخرى) ، وهل رأى النبي صلی اللہ علیہ وسلم ربه ليلة الإسراء

باب: ولقد راہ نزلۃ اخری سے کیا مراد ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حق تعالیٰ جل جلالہ کو معراج کی رات دیکھا تھا یا نہیں

حدیث 111–112

باب إِثبات رؤية المؤمنين في الآخرة ربهم سبحانه وتعالى

باب: اللہ تعالیٰ کا دیدار مومنوں کو آخرت میں ہوگا

حدیث 113–113

باب معرفة طريق الرؤية

باب: اللہ جل جلالہ کو (قیامت کے دن) دیکھنا کس طرح ممکن ہے اس کی پہچان کا بیان

حدیث 114–115

باب إِثبات الشفاعة وإِخراج الموحدين من النار

باب: شفاعت کا ثبوت اور موحدوں کا جہنم سے نکالا جانا

حدیث 116–116

باب آخر أهل النار خروجا

باب: سب سے آخر میں جہنم سے نکلنے والا

حدیث 117–117

باب أدنى أهل الجنة منزلة فيها

باب: جنت میں سب سے کم درجے کے جنتی کا بیان

حدیث 118–120

باب اختباء النبي صلی اللہ علیہ وسلم دعوة الشفاعة لأُمته

باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنی شفاعت کی دعا کو اپنی امت کے لیے چھپا رکھنے کا بیان

حدیث 121–122

باب في قوله تعالى: (وأنذر عشيرتك الأقربين)

باب: اللہ تعالیٰ کے قول (وانذر عشیرتک الاقربین) کے بیان میں

حدیث 123–124

باب شفاعة النبي صلی اللہ علیہ وسلم لأبي طالب والتخفيف عنه بسببه

باب: ابوطالب کے لیے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کرنا اور شفاعت کی وجہ سے ان سے عذاب جہنم میں تخفیف ہونے کا بیان

حدیث 125–126

باب أهون أهل النار عذابًا

باب: جہنم والوں میں سب سے ہلکے عذاب والے کا بیان

حدیث 127–127

باب موالاة المؤمنين ومقاطعة غيرهم والبراءة منهم

باب: مومن سے دوستی رکھنے اور غیر مومن سے دوستی قطع کرنے اور ان سے جدا رہنے کا بیان

حدیث 128–128

باب الدليل على دخول طوائف من المسلمين الجنة بغير حساب ولا عذاب

باب: مسلمانوں کے ایک گروہ کا بغیر حساب عذاب کے جنت میں داخل ہونے کا بیان

حدیث 129–132

باب قوله يقول الله لآدم: أخرج بعث النار من كل ألف تسعمائة وتسعة وتسعين

باب: اللہ تعالیٰ حضرت آدم سے ارشاد فرمائے گا ہر ھزار آدمیوں میں سے نو سو ننانوے آدمی جہنم کے لیے نکال لو

حدیث 133–133

اس باب کی تمام احادیث