اللؤلؤ والمرجان
كتاب الطلاق— کتاب: طلاق کے مسائل
باب بيان أن تخيير امرأته لا يكون طلاقا إِلا بالنية باب: عورت کو اختیار دینے سے طلاق نہیں ہوتی مگر جب نیت ہو
حدیث نمبر: 943
943 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَاخْتَرْنَا الله وَرَسُولَهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًامولانا داود راز
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اختیار دیا تھا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو ہی پسند کیا تھا لیکن اس کا ہمارے حق میں کوئی شمار (طلاق) میں نہیں ہوا تھا۔