اللؤلؤ والمرجان
كتاب الرضاع— کتاب: دودھ پلانے کے مسائل
باب الولد للفراش وتوقي الشبهات باب: لڑکا، عورت کے شوہر یا مالک کا ہے اور شبہات سے بچنے کا بیان
حدیث نمبر: 923
923 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: الْوَلَدُ لِصَاحِبِ الْفِرَاشِمولانا داود راز
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑکا بستر والے کا حق ہوتا ہے۔