اللؤلؤ والمرجان
كتاب الايمان— کتاب: ایمان کا بیان
باب الدليل على أن من قصد أخذ مال غيره بغير حق كان القاصد مهدر الدم في حقه، وإن قتل كان في النار، وأن من قتل دون ماله فهو شهيد باب: جو شخص پرایا مال ناحق چھیننا چاہے تو اس کا خون مباح ہے اور اگر مارا جائے تو جہنم میں جائے گا اور مال والا اگر اپنا مال بچانے میں مارا جائے تو وہ شہید ہے
حدیث نمبر: 85
85 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ قُتِلَ دُونَ مالِهِ فَهُوَ شَهيدٌمولانا داود راز
سیّدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ جو شخص اپنے مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل کر دیا گیا وہ شہید ہے۔