اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحج— کتاب: حج کے مسائل
باب سفر المرأة مع محرم إِلى حج وغيره باب: عورت حج وغیرہ میں بغیر محرم کے سفر نہ کرے
حدیث نمبر: 847
847 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: لاَ تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ ثَلاَثًا إِلاَّ مَعَ ذِي مَحْرَمٍمولانا داود راز
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمانے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا کہ عورتیں تین دن کا سفر ذی رحم محرم کے بغیر نہ کریں۔