اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحج— کتاب: حج کے مسائل
باب نحر البدن قياما مقيدة باب: اونٹ کو کھڑا کر کے باندھ کر نحر کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 830
830 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ (أَنَّهُ) أَتَى عَلَى رَجُلٍ قَدْ أَنَاخَ بَدَنَتَهُ يَنْحَرُهَا، قَالَ: ابْعَثْهَا قِيَامًا مُقَيَّدَةً سُنَّةَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمولانا داود راز
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہماایک شخص کے پاس آئے جو اپنا اونٹ بٹھا کر نحر کر رہا تھا سیّدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اسے کھڑا کر اور باندھ دے پھر نحر کر یہی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔