حدیث نمبر: 826
826 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: لَيْسَ التَّحْصِيبُ بِشَيْءٍ، إِنَّمَا هُوَ مَنْزِلٌ نَزَلَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
مولانا داود راز

سیّدنا ابن عباس نے بیان کیا کہ محصب میں اترنا حج کی کوئی عبادت نہیں ہے یہ تو صرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قیام کی جگہ تھی۔

حوالہ حدیث اللؤلؤ والمرجان / كتاب الحج / حدیث: 826
درجۂ حدیث محدثین: «صحیح»
تخریج حدیث «صحیح، أخرجه البخاري في: 25 كتاب الحج: 147 باب المحصّب»