اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحج— کتاب: حج کے مسائل
باب استحباب استلام الركنين اليمانيين في الطواف دون الركنين الآخرين باب: طواف میں دونوں ارکان یمانی کا چھونا مستحب ہے
حدیث نمبر: 797
797 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: مَا تَرَكْتُ اسْتِلاَمَ هذَيْنِ الرُّكْنَيْنِ فِي شِدَّةٍ وَلاَ رَخَاءٍ مُنْذ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَلِمُهُمَامولانا داود راز
سیّدنا ابن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا جب سے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ان دونوں رکن یمانی کو چومتے ہوئے دیکھا ہے میں نے بھی اس کے چومنے کو خواہ سخت حالات ہوں یا نرم نہیں چھوڑا ۔