اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحج— کتاب: حج کے مسائل
باب بيان عدد عمر النبي صلی اللہ علیہ وسلم وزمانهن باب: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے عمرے اور ان کے اوقات
حدیث نمبر: 784
784 صحيح حديث زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، غَزَا تِسْعَ عَشْرَةَ غَزْوَةً، وَأَنَّهُ حَجَّ بَعْدَمَا هَاجَرَ حَجَّةً وَاحِدَةً، لَمْ يَحُجَّ بَعْدَهَا، حَجَّةَ الْوَدَاعِمولانا داود راز
سیّدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کا باین ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انیس غزوے کیے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہجرت کے بعد ایک ہی حج حجۃ الوداع کیا اس کے بعد کوئی حج نہیں کیا۔