اللؤلؤ والمرجان
كتاب الايمان— کتاب: ایمان کا بیان
باب قول النبي صلی اللہ علیہ وسلم من حمل علينا السلاح فليس منا باب: مسلمانوں پر ہتھیار اٹھانے والا مسلمان نہیں
حدیث نمبر: 64
64 صحيح حديث أَبي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلاحَ فَلَيْسَ مِنّامولانا داود راز
سیّدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے ہم مسلمانوں پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم سے نہیں ہے۔