اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجنائز— کتاب: جنازے کے مسائل
باب أين يقوم الإمام من الميت للصلاة عليه باب: امام نماز جنازہ پڑھاتے ہوئے کہاں کھڑا ہو؟
حدیث نمبر: 566
566 صحيح حديث سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ رضي الله عنه، قَالَ: صَلَّيْتُ وَرَاءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى امْرَأَةٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا، فَقَامَ عَلَيْهَا، وَسَطَهَامولانا داود راز
سیّدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں ایک عورت (ام کعب) کی نماز جنازہ پڑھی تھی جس کا نفاس میں انتقال ہو گیا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کی کمر کے مقابل کھڑے ہوئے۔