حدیث نمبر: 507
507 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ وَجَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ قَالاَ: لَمْ يَكُنْ يُؤَذَّنُ يَوْمَ الْفِطْرِ وَلاَ يَوْمَ الأَضْحَىمولانا داود راز
سیّدنا ابن عباس اور سیّدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ عیدالفطر یا عیدالضحی کی نماز کے لئے (نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور خلفاء راشدین کے عہد میں) اذان نہیں دی جاتی تھی۔