اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجمعة— کتاب: جمعہ کا بیان
باب ذكر الخطبتين قبل الصلاة وما فيهما من الجلسة باب: نماز سے پہلے دونوں خطبوں اور ان کے درمیان بیٹھنے کا ذکر
حدیث نمبر: 499
499 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ قَائمًا، ثُمَّ يَقْعُدُ، ثُمَّ يَقُومُ، كَمَا تَفْعَلُونَ الآنَمولانا داود راز
سیّدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ دیتے تھے پھر بیٹھ جاتے اور پھر کھڑے ہوتے جیسے تم لوگ بھی آج کل کرتے ہو۔