اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجمعة— کتاب: جمعہ کا بیان
باب صلاة الجمعة حين تزول الشمس باب: نمازجمعہ کا وقت سورج ڈھلنے کے بعد ہے
حدیث نمبر: 497
497 صحيح حديث سَهْلٍ، قَالَ: مَا كُنَّا نَقِيلُ وَلاَ نَتَغَدَّى إِلاَّ بَعْدَ الْجُمُعَةِمولانا داود راز
سیّدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم دوپہر کا سونا اور دوپہر کا کھانا جمعہ کی نماز کے بعد رکھتے تھے۔