اللؤلؤ والمرجان
مقدمة— مقدمہ
بَابُ تغليظ الكذب على رسول الله ﷺ باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ کی سخت مذمت کا بیان
حدیث نمبر: 3
3 صحيح حديث أبي هُرَيْرَةَ عن النبيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قال: ومَن كَذَب عليّ مُتعمِّدًا فليتبوَّأْ مَقْعَدَهُ من النارمولانا داود راز
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے مجھ پر جان بوجھ کر عمداً جھوٹ بولا اسے اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لینا چاہیے۔