اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحيض— کتاب: حیض کے مسائل
باب ما يقول إِذا أراد دخول الخلاء باب: پاخانہ جاتے وقت کیا کہنا ہے؟
حدیث نمبر: 211
211 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلاَءَ، قَالَ: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِمولانا داود راز
سیّدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب (قضائے حاجت کے لیے) پاخانہ میں داخل ہوتے تو (یہ دعا) پڑھتے: ’’اے اللہ! میں ناپاک جنوں اور ناپاک جنیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔