اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحيض— کتاب: حیض کے مسائل
باب نسخ الوضوء مما مست النار باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو کا واجب ہونا منسوخ ہے
حدیث نمبر: 203
203 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَرِبَ لَبَنًا فَمَضْمَضَ وَقَالَ: إِنَّ لَهُ دَسَمًامولانا داود راز
سیّدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دودھ پیا، پھر کلی کی اور فرمایا اس میں چکنائی ہوتی ہے۔