اللؤلؤ والمرجان
كتاب الزهد والرقائق— کتاب: دنیا سے نفرت دلانے اور دل کو نرم کرنے والی احادیث کا بیان
باب الزهد والرقائق باب: دنیا سے نفرت دلانے اور دل کو نرم کرنے والی احادیث کا بیان
حدیث نمبر: 1874
1874 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: تُوُفِّيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ شَبِعْنَا مِنَ الأَسْوَدَيْنِ: التَّمْرِ وَالْمَاءِمولانا داود راز
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی تو ہم ان دنوں دو کالی چیزوں پانی اور کھجور سے سیر ہو جانے لگے تھے۔