اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحيض— کتاب: حیض کے مسائل
باب جواز نوم الجنب واستحباب الوضوء له باب: جنبی کا سونا درست ہے لیکن وضو کرنا مستحب ہے
حدیث نمبر: 179
179 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَطُوفُ عَلَى نِسائِهِ فِي اللَّيْلَةِ الْوَاحِدَةِ وَلَهُ يَوْمَئِذٍ تِسْعُ نِسْوَةٍمولانا داود راز
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی تمام ازواج مطہرات کے پاس ایک ہی رات میں تشریف لئے گئے اس وقت آپ کی نو بیویاں تھیں۔