حدیث نمبر: 173
173 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبَاشِرُنِي وَأَنَا حَائِضٌ، وَكَانَ يُخْرِجُ رَأْسَهُ مِنَ الْمَسْجِدِ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فَأَغْسِلُهُ وَأَنَا حَائِضٌ
مولانا داود راز

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ میں حائضہ ہوتی پھر بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے اپنے بدن سے لگا لیتے اور آپ معتکف ہوتے اور میں حائضہ ہوتی اس کے باوجود آپ سر (مبارک مسجد) سے باہر کر دیتے اور میں اسے دھوتی تھی۔

حوالہ حدیث اللؤلؤ والمرجان / كتاب الحيض / حدیث: 173
درجۂ حدیث محدثین: «صحیح»
تخریج حدیث «صحیح، أخرجه البخاري في: 33 كتاب الاعتكاف: 4 باب غسل المعتكف»