اللؤلؤ والمرجان
كتاب الألفاظ من الأدب وغيرها— کتاب: الفاظ ادب وغیرہ کا بیان
باب كراهة قول الإنسان خبثت نفسي باب: یہ کہنا کہ میرا نفس پلید ہو گیا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1453
1453 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: لاَ يَقُولَنَّ أَحَدُكُمْ خَبُثَتْ نَفْسِي، وَلكِنْ لِيَقُلْ لَقِسَتْ نَفْسِيمولانا داود راز
حضرت سہل بن حنیف بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ہرگز یوں نہ کہے کہ میرا نفس پلید ہو گیا لیکن یوں کہہ سکتا ہے کہ میرا دل خراب یا پریشان ہو گیا۔