حدیث نمبر: 145
145 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: الْفِطْرَة خَمْسٌ أَوْ خَمْسٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: الْخِتَانُ، وَالاِسْتِحْدَادُ، وَنَتْفُ الإِبْطِ، وتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ، وَقَصُّ الشَّارِبِمولانا داود راز
سیّدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا کہ پانچ چیزیں فطری ہیں(یا فرمایا کہ) پانچ چیزیں فطرت سے ہیں ختنہ کرانا زیر ناف بال مونڈنا بغل کے بال نوچنا ناخن ترشوانا اور مونچھ کم کرانا۔