اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب جواز الخداع في الحرب باب: لڑائی میں دشمن سے مکر اور حیلہ درست ہے
حدیث نمبر: 1135
1135 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: سَمَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْحَرْبَ خُدْعَةًمولانا داود راز
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لڑائی کیا ہے؟ ایک چال ہے۔
وضاحت:
مطلب یہ کہ جو فریق جنگ میں چستی وچالاکی سے کام لے گا۔ جنگ کا پانسہ اس کے ہاتھ میں ہو گا۔ پس مسلمانوں کو ایسے موقعہ پر بہت زیادہ ہوشیاری کی ضرورت ہے۔ (راز)