حدیث نمبر: 1133
1133 صحيح حديث عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لِكُلِّ غَادِرٍ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، يُنْصَبُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُعْرَفُ بِهِمولانا داود راز
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ٗ قیامت کے دن ہر دغا باز کیلئے ایک جھنڈا ہو گا ٗ وہ جھنڈا (اس کے پیچھے) گاڑ دیا جائے گا ٗ اور اس کے ذریعہ اسے پہچانا جائے گا۔