حدیث نمبر: 1132
1132 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: إِنَّ الْغَادِرَ يُنْصَبُ لَهُ لِوَاءٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيُقَالُ: هذِهِ غَدْرَةُ فُلاَنِ بْنِ فُلاَنٍمولانا داود راز
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عہد توڑنے والے کے لئے قیامت کو ایک جھنڈا اٹھایا جائے گا اور پکاردیا جائے گا کہ یہ فلاں بن فلاں کی دغا بازی کا نشان ہے۔