اللؤلؤ والمرجان
كتاب الجهاد— کتاب: جہاد کے مسائل
باب في الأمر بالتيسير وترك التنفير باب: نرمی کے ساتھ پیش آنے اور نفرت نہ دلانے کا بیان
حدیث نمبر: 1131
1131 صحيح حديث أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: يَسِّرُوا وَلاَ تعَسِّرُوا، وَبَشِّرُوا وَلاَ تُنَفِّرُوامولانا داود راز
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، آسانی کرو اور سختی نہ کرو اور خوش کرو اور نفرت نہ دلاؤ۔