اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحدود— کتاب: حدود کے مسائل
باب قدر أسواط التعزير باب: تعزیر میں کتنے کوڑے لگانے جائز ہیں
حدیث نمبر: 1110
1110 صحيح حديث أَبِي بُرْدَةَ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: لاَ يُجْلَدُ فَوْقَ عَشْرِ جَلَدَاتٍ، إِلاَّ فِي حَدٍّ مِنْ حُدُودِ اللهمولانا داود راز
حضرت ابوبردہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حدود اللہ میں کسی مقررہ حد کے سوا کسی اور سزا میں دس کوڑے سے زیادہ بطور تعزیرو سزا نہ مارے جائیں۔