اللؤلؤ والمرجان
كتاب الحدود— کتاب: حدود کے مسائل
باب حد السرقة ونصابها باب: چوری کی حد اور اس کے نصاب کا بیان
حدیث نمبر: 1097
1097 صحيح حديث عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبُعِ دِينَارٍمولانا داود راز
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چور کا ہاتھ ایک چوتھائی دینار پر کاٹ لیا جائے گا۔