اللؤلؤ والمرجان
كتاب الأيمان— کتاب: قسموں کے مسائل
باب ثواب العبد وأجره إِذا نصح لسيده وأحسن عبادة الله باب: غلام کے دہرے اجر کا بیان جب وہ خدا کی عبادت کے ساتھ اپنے آقا کی خیر خواہی کرے
حدیث نمبر: 1079
1079 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ: الْعَبْدُ إِذَا نَصَحَ سَيِّدَهُ وَأَحْسَنَ عِبَادَةَ رَبِّهِ، كَانَ لَهُ أَجْرُهُ مَرَّتَيْنِمولانا داود راز
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہمانے بیان کیا کہ رسولِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: غلام جو اپنے آقا کا خیر خواہ بھی ہو اور اپنے رب کی عبادت بھی اچھی طرح کرتا ہو تو اسے دگنا ثواب ملتا ہے۔