اللؤلؤ والمرجان
كتاب المساقاة— کتاب: مساقات کے مسائل
باب الرهن وجوازه في الحضر كالسفر باب: گروی رکھنا سفر اور حضر دونوں میں جائز ہے
حدیث نمبر: 1033
1033 صحيح حديث عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْتَرَى طَعَامًا مِنْ يَهُودِيٍّ إِلَى أَجَلٍ، وَرَهَنَهُ دِرْعًا مِنْ حَدِيدٍمولانا داود راز
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہانے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک یہودی سے کچھ غلہ ایک مدت مقرر کرکے ادھار خریدا اور اپنی لوہے کی ایک زرہ اس کے پاس گروی رکھی۔