إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المساجد— مساجد کا بیان۔
باب ما جاء في مسجد الخيف باب: مسجد خیف کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 965
قَالَ مُسَدَّدٌ : ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، حَدَّثَنِي عَطَاءٌ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: "صَلَّى فِي مَسْجِدِ الْخَيْفِ سَبْعُونَ نَبِيًّا، وَبَيْنَ حِرَاءٍ وَثَبِيرٍ سَبْعُونَ نَبِيًّا " .ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”مسجدِ خیف میں ستر انبیاء علیہم السلام نے نماز ادا فرمائی ہے، اور حرا اور ثبیر (پہاڑوں) کے درمیانی علاقے میں بھی ستر انبیاء علیہم السلام نے نماز پڑھی ہے۔“