❮
❯
حدیث نمبر: 7668
عَنْ بُرَيْدَةَ بْنِ الْحُصَيْبِ الْأَسْلَمِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ "إِلَى مِائَةِ سَنَةٍ يَبْعَثُ اللَّهُ رِيحًا بَارِدَةً طَيِّبَةً، يُقْبَضُ فِيهَا رُوحُ كُلِّ مُؤْمِنٍ ".
رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَالْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
ترجمہ

سیدنا بریدہ بن حصیب اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”سو سال کے عرصے کے (اختتام) پر اللہ تعالیٰ ایک ٹھنڈی اور خوشگوار ہوا بھیجے گا، جس میں ہر مومن کی روح قبض کر لی جائے گی۔“ اسے امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور الفاظ انہی کے ہیں، نیز امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے اور اس کی تصحیح فرمائی ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الفتن / حدیث: 7668
درجۂ حدیث محدثین: إسناده صحيح