❮
❯
حدیث نمبر: 7660
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: (لَمْ يُسَلَّطْ عَلَى قَتْلِ الدَّجَّالِ إِلَّا عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ - عَلَيْهِ السَّلَامُ ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ مُوسَى بْنِ مُطَيْرٍ .
ترجمہ

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”دجال کے قتل پر سوائے سیدنا عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کے کسی کو قدرت و تسلط عطا نہیں کیا گیا۔“ اسے امام ابو داود طیالسی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند ضعیف ہے، کیونکہ اس کے ایک راوی موسیٰ بن مطیر ضعیف ہیں۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الفتن / حدیث: 7660
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «رواه أبو داود الطيالسي بسند ضعيف؛ لضعف موسى بن مطير»