إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفتن— فتنوں کا بیان۔
باب من أين يخرج الدجال وما جاء في نزوله خوز وكرمان باب: دجال کہاں سے نکلے گا، اور اس کے خوز و کرمان میں اترنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7632
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "إِنَّ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ مِنْ أَرْضٍ مِنْ قِبَلِ الْمَشْرِقِ يُقَالُ لَهَا: خُرَاسَانُ يَتَّبِعُهُ أَقْوَامٌ كَأَنَّ وُجُوهَهُمُ الْمَجَانُّ الْمُطْرَقَةُ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ وَالْحَاكِمُ وَقَالَ: صَحِيحُ الْإِسْنَادِ.ترجمہ
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”بے شک دجال مشرق کی جانب سے ایک ایسی سرزمین سے نکلے گا جسے خراسان کہا جاتا ہے، ایسی قومیں اس کی پیروی کریں گی جن کے چہرے گویا کہ تہ بہ تہ ڈھالوں کی مانند (چوڑے اور گوشت پوست والے) ہوں گے۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی اور امام حاکم نے روایت کیا ہے اور امام حاکم نے فرمایا کہ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔