إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الفتن— فتنوں کا بیان۔
باب فيمن يبيع دينه في الفتن بعرض يسير باب: جو فتنوں میں تھوڑے سے دنیوی سامان کے بدلے اپنا دین بیچ دے۔
حدیث نمبر: 7477
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "لَا تَذْهَبُ اللَّيَالِي وَالْأَيَّامُ حَتَّى يَقُومَ الْقَائِمُ فَيَقُولُ: مَنْ يَبِيعُنَا دِينَهُ بِكَفٍّ مِنْ دَرَاهِمَ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”دنیا کی یہ گردشِ لیل و نہار تب تک ختم نہیں ہوگی یہاں تک کہ ایک پکارنے والا کھڑا ہو کر یہ آواز دے گا کہ: کون ہے جو مٹھی بھر دراہم کے بدلے اپنا دین ہمیں فروخت کر دے؟“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔