❮
❯
حدیث نمبر: 738
وَقَالَ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَالِكِ بْنِ مِغْوَلٍ ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عَمْرٍو، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ: "سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا لِلرَّجُلِ مِنَ امْرَأَتِهِ وَهِيَ حَائِضٌ، قَالَ: مَا فَوْقَ الْإِزَارِ" .
ترجمہ

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا: ”میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ جب بیوی ایامِ حیض سے ہو تو شوہر کے لیے اس سے (نفع اندوزی کی) کیا حد ہے؟ تو آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”تہبند سے اوپر والا حصہ (جائز ہے)۔““

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الحيض / حدیث: 738
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف؛ لانقطاعه بين عاصم بن عمرو وعمر رضي الله عنه
تخریج حدیث «أخرجه سنن أبي داود برقم: 213، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 14013»