إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
باب فيما اشترك فيه أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وغيره من الفضل رضي الله عنهم باب: امیر المومنین سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ اور دیگر صحابہ رضی اللہ عنہم کی مشترکہ فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 6656
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: "أَقْضَانَا عَلِيٌّ، وَأَقْرَأُنَا أُبَيٌّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: ”ہم میں سب سے بہتر فیصلہ کرنے والے سیدنا علی ہیں اور ہم میں سب سے بڑے قاری سیدنا ابی رضی اللہ عنہم ہیں۔“ اسے امام مسدد نے موقوفاً روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ (قابلِ اعتماد) ہیں۔