إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب المناقب— مناقب (فضائل) کا بیان۔
مقتل عمر بن الخطاب رضي الله عنه باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی شہادت۔
حدیث نمبر: 6594
وَرَوَاهُ الْحَاكِمُ وَعَنْهُ الْبَيْهَقِيُّ مِنْ حَدِيثِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: "عَاشَ عُمَرُ ثَلَاثًا بَعْدَ أَنْ طُعِنَ، ثُمَّ مَاتَ فَغُسِّلَ وَكُفِّنَ وَصَلَّى عَلَيْهِ صُهَيْبٌ".ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ”سیدنا عمر رضی اللہ عنہ زخمی کیے جانے کے بعد تین دن تک باحیات رہے، پھر آپ کی وفات ہوئی تو آپ کو غسل دیا گیا، کفن پہنایا گیا اور سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ نے آپ کی نمازِ جنازہ پڑھائی۔“ اس روایت کو امام حاکم نے روایت کیا ہے اور انہی کے واسطے سے امام بیہقی نے بھی اسے نقل کیا ہے۔