إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب علامات النبوة— نبوت کی نشانیوں کا بیان۔
باب في إخباره صلى الله عليه وسلم بالمغيب باب: رسول اللہ ﷺ کا غیب کی خبریں دینا۔
حدیث نمبر: 6434
قَالَ مُسَدَّدٌ : وَثَنَا بِشْرٌ ، ثَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ بْنِ الشِّخِّيرِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أُرِيتُ حُدُودَ النَّاسِ، وَأُرِيتُ حَدَّ بَنِي عَامِرٍ حَمَلٌ آدَمُ مُقَيَّدٌ بِعِصَمٍ".ترجمہ
ابوالعلاء بن الشخیر رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”مجھے لوگوں کے (قبائل اور علاقوں کی) حدود دکھائی گئیں، اور مجھے بنو عامر کی حد بھی دکھائی گئی جو گندم گوں رنگ کے ایک ایسے مینڈھے کی مانند تھی جسے رسیوں سے جکڑ دیا گیا ہو۔“