إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب الطهارة— طہارت کا بیان۔
باب ترك الوضوء مما مست النار باب: آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 638
قَالَ أَبُو يَعْلَى: وَثَنَا الْجَرَّاحُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثَنَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا حُسَامُ بْنُ مِصَكٍّ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ "أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَسَ مِنْ كَتِفٍ، ثُمَّ صَلَّى وَلَمْ يَتَوَضَّأْ " .ترجمہ
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ”نبی کریم ﷺ نے دستی کے گوشت سے دانتوں کے ساتھ نوچ کر تناول فرمایا، پھر آپ ﷺ نے (دوبارہ) وضو کیے بغیر نماز ادا فرمائی۔“