❮
❯
حدیث نمبر: 6130
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : وَثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، ثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ الْمَدَنِيُّ، حَدَّثَنِي الْمُطَّلِبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: " لَقِيتُ أَبَا أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيَّ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - فَقَالَ: أَلَا آمُرُكَ بِمَا أَمَرَنِي بِهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أُكْثِرَ مِنْ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ؛ فَإِنَّهَا كَنْزٌ مِنْ كُنُوزِ الْجَنَّةِ".
رَوَاهُ عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ : حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ : ثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، ثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ... فَذَكَرَهُ.
قَالَ: وَثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ... فَذَكَرَهُ.
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ وَابْنُ أَبِي الدُّنْيَا وَابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ.
ترجمہ

عامر بن سعد بن ابی وقاص رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میری ملاقات سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے ہوئی تو انہوں نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں اس بات کا حکم نہ دوں جس کا حکم مجھے رسول اللہ ﷺ نے دیا تھا؟ (وہ یہ ہے) کہ میں کثرت سے «لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ» ”اللہ کی توفیق کے بغیر نہ تو (گناہوں سے بچنے کی) کوئی ہمت ہے اور نہ ہی (نیکی کرنے کی) کوئی طاقت“ پڑھا کروں؛ کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے“۔ اس حدیث کو امام عبد بن حمید اور ابو یعلی موصلی نے بھی روایت کیا ہے، یہ سند حسن ہے؛ نیز اسے امام احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں حسن سند کے ساتھ، اور ابن ابی الدنیا اور ابن حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة / كتاب الأذكار / حدیث: 6130
درجۂ حدیث محدثین: إسناده حسن / إسناده صحيح
تخریج حدیث «هذا إسناد حسن»
«رواه أحمد بن حنبل في مسنده بإسناد حسن وابن أبي الدنيا وابن حبان في صحيحه»