إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة
كتاب التفسير— تفسیر کا بیان۔
باب ما آمن بالقرآن من استحل محارمه باب: جس نے قرآن کی حرام کردہ چیزوں کو حلال سمجھا وہ قرآن پر ایمان نہیں لایا۔
حدیث نمبر: 6009
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ : ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنْ جَابِرٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى قَوْمًا يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، فَقَالَ: اقْرَءُوا الْقُرْآنَ قَبْلَ أَنْ يَأْتِيَ قَوْمٌ يُقِيمُونَهُ إِقَامَةَ الْقِدْحِ، يَتَعَجَّلُونَهُ وَلَا يَتَأَجَّلُونَهُ".
هَذَا إِسْنَادٌ حَسَنٌ; أُسَامَةُ وَعَبْدُ الْوَهَّابِ مُخْتَلَفٌ فِيهِمَا.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ.ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”نبی کریم ﷺ نے کچھ لوگوں کو قرآن پڑھتے دیکھا تو فرمایا: قرآن پڑھو اس سے پہلے کہ ایسے لوگ آئیں جو اسے اس طرح سیدھا کریں گے جیسے تیر سیدھا کیا جاتا ہے، وہ اس (کے ثواب) کو جلدی چاہیں گے اور آخرت تک مؤخر نہیں کریں گے۔“
یہ سند حسن ہے؛ اسامہ اور عبد الوہاب (کی توثیق) میں اختلاف ہے۔ اس کا ایک شاہد سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی حدیث سے ہے جسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے۔